mahampmln.bsky.social
I don’t have an attitude , I just have a personality that no one can handle it. Anyone who will DM❌,shall be blocked!! #PAKISTAN🇵🇰 ووٹ عزت دو #خوشبو_کاسفر
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mahampmln.bsky.socialسابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔
Show Postرَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Show Postدنیا میں کیا اور غم تھوڑے ہیں کہ اب بندہ “بسمل” دیکھ کر بھی غمگین ہو اور رونے کے لئے یوتھیوں کی پندرہ سو غائبانہ لاشیں کیا کم تھیں کہ اب موسیٰ کی موت پر بھی رویا جائے Feeling sad 😢 #Bismil
Show Post