irfan305.bsky.social
"Rational thinker | Admirer of Imran Khan & PTI's vision|Politics aficionado|Science and cosmology enthusiast|Tech lover|Exploring truth, logic, and progress one idea at a time."
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@irfan305.bsky.socialآپ بڑے تب ہوتے ہیں، جب رشتے نہ سمجھ آنے کے باوجود، آپ رشتوں کا احترام کرتے ہیں۔
Show Postعوام میں مقبولیت کا دعوی کرنے والے فارم 47 والے حکمران فرشتوں کی مدد سے الیکشن جیت جاتے ہیں لیکن اسی عوام کے درمیان آنے سے گھبراتے کیوں ہیں؟ #سمبڑیال_کپتان_کا
Show Postبیشک ترقی آگے جانے سے نہیں بلکہ 1400سال پیچھے جاکر محمدؐ کی سنت پر چلنے سے ہوگی.. #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام
Show Postپتا ہے سائنس کہتا ہے کہ دل ایک منٹ میں 72 بار دھڑکتا ہے اور تمھارا میرے قریب آنا سائنس کی دھجیاں اڑا دیتا ہے ۔۔!! 😉
Show Post