zubairkhan28.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zubairkhan28.bsky.social" شام پر بعث پارٹی ( حافظ الاسد و بشار) کے قبضے کے دوران 7 لاکھ ایر-- انی شہریوں نے شام کی شہریت حاصل کی اور یہاں آباد ہوئے۔۔۔ ہم اس شہریت کی تنسیخ کا اعلان کرتے ہیں اور انہیں وطن واپسی کے لیے اتوار تک کا وقت دے رہے ہیں۔ " ( حکومت شام)
Show Post*ابو عبیدہ: ہم مغربی کنارے کے مزاحمتی جنگجوؤں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دشمن کے خلاف کارروائیاں تیز کریں۔* عزالدین القسام بریگیڈز کے فوجی ترجمان نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نوجوانوں اور مزاحمتی جنگجوؤں پر زور دیا کہ وہ غزہ کی حمایت میں دشمن کے فوجیوں اور غاصبوں کے ریوڑ کے خلاف اپنی کارروائیاں تیز کریں۔
Show Postfollow&followback فالوکریں فالو بیک دیں @asadkhaksar.bsky.social @zubairkhan28.bsky.social @atta3636.bsky.social @faheem0786.bsky.social @ranafayaz.bsky.social @sh1jui.bsky.social @asadkhaksar.bsky.social @03005589077.bsky.social @juimcdokara.bsky.social @sajidqazi.bsky.social @sajidqazi.bsky.social
Show Post