qadir4585.bsky.social
Never Give up
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@qadir4585.bsky.socialخان صاحب کچھ دن بنی گالا رہ کر پارٹی سے غداروں کا صفایا کریں گے، پھر زمان پارک کو رونق بخشیں گے
Show Postکون کون عمران خان کی کال پر 24 نومبر کو احتجاج کے لیے نکلے گا؟
Show Post24 نومبر صرف احتجاج نہیں، یہ ظالم حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا! ہم نہ ڈرنے والے ہیں نہ رکنے والے۔ ہر قدم انقلاب کا نشان ہے! #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #نومبر24_خان_کی_کال
Show Postعلی امین گنڈا پور کی پھر عمران خان سے اڈیالہ ملاقات جاری۔۔۔ خان نے ایسے نہیں ماننا یا مطالبات مانو یا دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔
Show Post