waasi.bsky.social
PML-N مجھ کوفقط چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہئیں ♥️اتنی چھوٹی کہ کسی کو مجھ سے وہ خوشیاں چھیننے کی خواہش نہ ہو
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@waasi.bsky.socialکبھی وہ دن تھے کہ ٹکتے نہ تھے زمین پہ پیر اور اب یہ دن ہیں کہ پیروں تلے زمین نہیں
Show Postکمال کرنا ایں جوٹھی قسماں کھا کے کجھ وی کر لے بیلیا فیر دل ایدھے نئیں رلدا
Show Postتو وقت نہیں دیندا مینوں اج کل دو پل دا ❤️ تینو پتہ نہیں شائد عشق وچ اینج نہیں چلدا 🎵
Show Postملک کے امن و امان کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا بھرپورفیصلہ کن جواب اور دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا وہ سنگین نتائج کا سامنا کرینگے۔ پاک فوج کے جوانوں کےحوصلے بلند اور وہ مادرِ وطن کی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
Show Post