aftabshah110.bsky.social
“Worldly life is short, so turn to Allah (God) before you return to Allah (God).”
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aftabshah110.bsky.social24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے،اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈر احتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اُسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان کا پیغام۔۔۔!!!
Show Postاگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
Show Postظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں، یاد رکھیں، پر امن احتجاج پاکستان کے آئین کے مطابق ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور یہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کا تحفظ کرے۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
Show Post