shahid1577khan.bsky.social
جیسا کرو گے ویسا ہی بھروگے As you so. So shall you reap
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahid1577khan.bsky.socialFui adotado por um novo Pet. Chegou íntimo ganhou nome e ração diária. É o Jeca(ré).
Show Postاوورسیز پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی ترسیلات زر ملکی معیشت کی مضبوطی کی عکاس ہیں۔ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے، اور ایس آئی ایف سی کے ذریعے ہونے والی تاریخی سرمایہ کاری اس ترقی کی ضمانت ہے۔ #Pakistan
Show Postوزیر اعلیٰ KPکا رحم کی اپیل پر رہائی پانے والے بلوائیوں کو وزیراعلیٰ ہاؤس بُلانا ثابت کر گیاکہ سانحہ9 مئی تحریک انتشارکا سوچا سمجھا منصوبہ تھافوجی عدالتوں کیخلاف پروپیگنڈہ بھی زمین بوس ہو گیا جب رہائی پاتے ہی بلوائیوں نے پھر انتشاری رویہ اپنا لیا جو ظاہر کرتا ہے کہ دوران قید نہ تشدد ہوا نہ کوئی زبردستی
Show Post