khalidafzal.bsky.social
Ravian , MPhil in computer science,
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khalidafzal.bsky.socialAssalam o Alaikum Good Morning friends 💗 How are you all 😊
Show Postآفرین ھے ان دلیر اور جیدار صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس پر جو پاپولسٹ لیکن تباہ کن بیانیئے سے ڈالرز نچوڑنے کی بجائے حق گوئی اور سچائی کے ساتھ نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہیں بلکہ ماوں بہنوں کے بارے غلاظتیں اگلتی سگ نما زبانوں سے نہ تو گھبرائے اور نہ ہی پیچھے ہٹے ہیں ❤️✌️💪
Show Postاگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
Show Post