aasmaaslam.bsky.social
PTI supporter ہمارا یہ بھرم تھا، ہمارے تم محافظ ہو
👤 Joined on 26 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aasmaaslam.bsky.socialپاکستانی قوم سوچے اسلام آباد میں جہاں دُنیا کے سفارتکار اور بیرونے مُلک کے ریپوٹر سیاہ رہتے ہیں وہاں اتنی قتلو غارت کی گئی ہے بلوچوں اور پٹھانوں کے ساتھ پھاڑی بر بیریان علاقے میں یے کیا غزب ڈھاتے ہونگے گدھ ہیں یے سارے فوجی
Show Postہم نے صرف اعتبار کرنے کی غلطی کی ہے اور کچھ نہیں کیا
Show Postچیری بلوسم فرماتے ہیں ۲۶ نومبر اس لیے ہوا کیونکہ نو مئی کی سزائیں نہیں ملیں تو بوٹ پالشیے صاحب ۲۶ نومبر ہوا کیونکہ اس قوم کو ۷۷ سالوں بعد بھی اصلیت کا اندازہ نہیں تھا اور ویلکم کہنے والوں پر اعتبار کر لیا
Show Post