yunimughal147.bsky.social
Graphic Designer, content writer
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@yunimughal147.bsky.socialاللہ تمہیں ہر اس چیز سے نوازے جس میں خیر ہو برکت ہو راحت ہو دل کا سکون ہو ایمان کی سلامتی اور صحت والی زندگی ہو.🖤 آمین
Show Post🎀 𝕃𝕚𝕘𝕙𝕥 𝕠𝕗 𝔾𝕦𝕚𝕕a𝕟𝕔𝕖 🎀 `رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:` جس نے نماز فجر جماعت سے پڑھی پھر بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتا رہا یہاں تک کہ سورج نکل گیا، پھر اس نے دو رکعتیں پڑھیں، تو اسے ایک حج اور ایک عمرے کا ثواب ملے گا۔ > Sunan Tirmizi#586 ✰ 𝔹𝐢𝐧𝐭 𝐄 ℍ𝐚𝐰𝐚 ℍ𝐨𝐩𝐞 ✰
Show Post