88ag.bsky.social
M.Phil Agri. A political account dedicated to PTI. No violence, No Hatred, No disrespect against any one. Follow my Twitter account @_88ag_
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@88ag.bsky.socialاسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
Show Postاٹھتے بیٹھتے دعائیں کر رہی ہوں۔ اپریل 2022 کے بعد سے اتنی ٹینشن لی کہ heart patient ہو گئی ۔ اب تو میرے crowded جگہوں پے جانے پر بھی پابندی ہے۔ ☝️🤲🕋😢
Show Postعالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے اِسرائیلی وزیر اعظم اور سابق وزیر دفاع یووگیلنٹ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد دنیا کے 120 سے زیادہ ممالک اب اِنہیں گرفتار کرنے کے پابند ہو گئے۔
Show Postاطالوی وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو: ▪️ہم نیتن یاہو کو گرفتار کر لیں گے اگر اس نے ہماری سرزمین پر قدم رکھے۔
Show Post