kilabraheehoo.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@kilabraheehoo.bsky.socialھمیں بخش دے، ہم پر رحم فرما، ھمیں عافیت دے، ھمیں ہدایت پر قائم رکھ. ھمیں رزق حلال میں فراخی بخش دے اور حقوق اللہُ و حقوق العباد صحیح طور ادا کرنے کی توفیق دے. *اے اللّٰہ* ہماری اس دعا کو قبولیت عطا فرما۔ *آمین یارب العالمین*
Show Post*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *اللہ* سے مانگنا کبھی مت چھوڑنا، *اللہ* نے تو ابلیس کو بھی دے دیا، جو اس نے مانگا، تم اپنے آپ کو کتنا ہی گنہگار سمجھتے ہو، *اللہ* کو پکارنا مت چھوڑنا۔
Show Post*اَلسَّلاَمُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللہِ وَبَرَکَاتَہُ* جمعرات مغفرت کا دن *اللّٰه پاک* . ہماری، ہمارے والدین، آباؤ اجداد و کلہم مومینین و مومنات، مسلیمین و مسلیمات کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ *آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ*
Show Postحضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم بڑی شان والا
Show Post♥️اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
Show Post