mariamarvi.bsky.social
بوڑھے درخت، کتابیں ، کشور ، گلیاں ، کبوتر ، بیلے ، ٹلہ جوگیاں ، چائے اور اضطراب ۔
👤 Joined on 21 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mariamarvi.bsky.socialدلجیت کے کانسرٹ پر روتے ہوئے گنگنانے والی کو ٹرول کرنے پر دلجیت نے اسے گاڑی دے دی ... چلو ٹرولنگ دا کسی نوں تے فیدہ ہویا...
Show Postن لیگی سوشل میڈیا کی ساری توپوں کا رخ محسن نقوی کی طرف ہے مگر کوئی کھل کر یہ نہیں بتا رہا کہ وہ حکومت کی اتنی مجبوری کیوں ہے؟ مجبوری اور لالچ کے سودے تو پھر ایسے ہی ہوتے ہیں ۔۔۔
Show Postالحمد اللہ ۔۔ نون لیگ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو اپوزیشن میں بھی چھتر کھاتی ہے اور حکومت میں بھی یہی خوراک جاری رہتی
Show Postبرگزیدہ ہستی کو لاکھوں پولیس والوں نے گھیر لیا لیکن وہ پراسرار طور پر غائب ہو گئیں۔ تعجب ہے کہ ایسی کرامات دیکھ کر بھی یہ لوگ یقین نہیں لاتے کہ خان کے سر پر نورانی ہستیوں کا سایہ ہے اور اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
Show Post