ماریہ ماروی

ماریہ ماروی

mariamarvi.bsky.social

بوڑھے درخت، کتابیں ، کشور ، گلیاں ، کبوتر ، بیلے ، ٹلہ جوگیاں ، چائے اور اضطراب ۔

👤 Joined on 21 noviembre 2024

40

Followers

28

Following

27

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 21 Kas 2024, 15:29
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @mariamarvi.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

S.
30 noviembre 2024 15:14

دلجیت کے کانسرٹ پر روتے ہوئے گنگنانے والی کو ٹرول کرنے پر دلجیت نے اسے گاڑی دے دی ... چلو ٹرولنگ دا کسی نوں تے فیدہ ہویا...

Show Post
Awais Saleem
29 noviembre 2024 09:12

‏ن لیگی سوشل میڈیا کی ساری توپوں کا رخ محسن نقوی کی طرف ہے مگر کوئی کھل کر یہ نہیں بتا رہا کہ وہ حکومت کی اتنی مجبوری کیوں ہے؟ مجبوری اور لالچ کے سودے تو پھر ایسے ہی ہوتے ہیں ۔۔۔

Show Post
S.
29 noviembre 2024 09:11

سکون صرف نیلے آسمان میں ہے ...

Show Post
Jon | جَون
29 noviembre 2024 09:10

الحمد اللہ ۔۔ نون لیگ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو اپوزیشن میں بھی چھتر کھاتی ہے اور حکومت میں بھی یہی خوراک جاری رہتی

Show Post
Adnan Khan Kakar
29 noviembre 2024 09:09

برگزیدہ ہستی کو لاکھوں پولیس والوں نے گھیر لیا لیکن وہ پراسرار طور پر غائب ہو گئیں۔ تعجب ہے کہ ایسی کرامات دیکھ کر بھی یہ لوگ یقین نہیں لاتے کہ خان کے سر پر نورانی ہستیوں کا سایہ ہے اور اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

Show Post

Seleccione el idioma