swati786.bsky.social
*"- بیشک عِزتوں کا وارث صِرف میرا ربﷻ ہے!🥺🫀💗* •
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@swati786.bsky.socialجب 2013,میں اے این پی جنازے اٹھا رہی تھی تو یہ PTI والے شھیدوں کا مذاق اڑایا کرتے تھے. اقتدار ملا تو سب کی مٹی پلید کرنے میں کسر نہیں چھوڑی۰تلنگوں اور کلنڈروں کے زریعے شرفا کو ذلیل کیا کرتے تھے. سیاست سے شائستگی و برداشت کا خاتمہ کیا۰ فرمائشی دھرنوں کے زریعے ملکی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا. 👇
Show Postصفدر تنولی pti ورکر کو پولیس نے گریباں سے پکڑ لیا گندی زبان استعمال کرنے والے علی امین گنڈاپور نے اپنے ہی ورکر ایڈوکیٹ صفدر تنولی کو صرف ایک سوال پوچھنے پر پولیس کے زریعے پروگرام سے باہر نکلوا دیا یہ ویڈیو آپ کو الیکٹرانک میڈیا نہیں صرف ہمارا سوشل میڈیا ہی دیکھائے گا
Show Post