theanisfarooqui.bsky.social
A journalist, PTV News reporting |finding truth and solace in poetry, my birthplace #PakistanFirst 🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@theanisfarooqui.bsky.socialباقی پی ٹی آئی ایک فاشسٹ کلٹ ہے ہم نے جنرل فیض اور باجوہ کے دور میں بھی ڈٹ کے ان کا مقابلہ کیا آئیندہ بھی کرتے رہیں گے حکومت بزدل ہو سکتی ریاست شکست کھا سکتی مگر ہم ان کو کل بھی غلط سمجھتے تھے آج بھی غلط سمجھتے اور آئیندہ بھی غلط سمجھتے رہیں گے
Show Postتحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
Show Postمیں نے 4 دن پہلے ہی یہ بتا دیا تھا کہ یہ لوگ خان کو دھوکہ دیں گے۔ مارچ میں پنجاب کا کوئی لیڈر نہیں ہوتا۔ صرف کے پی کے لیڈر ہوتے ہیں۔کارکنوں کی جانبازی کے بل پر یہ اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں۔پھر لیڈر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور لگتا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں www.humsub.com.pk/571216/adnan...
Show Postمیں نے میاں نواز شریف سے زیادہ نیک، بااخلاق اور اللہ سے ڈرنے والا انسان نہیں دیکھا۔ آنے والی نسلیں بھی میاں نواز شریف کو یاد رکھیں گی۔
Show PostThe woman in this photo was taken in 1946. This girl is Susan. She is 45 years old. Has 3 children. Susan never exercises. Sleeps late. Eats whatever she wants. Even drinks billiards instead of water. What does Susan do? Susan has no secret. Susan is the woman in the upper right corner of the photo.
Show Post