muftikhalidm.bsky.social
آنلائن قرآن ٹیچر ترجمہ تفسیر حدیث فقہ دین کے بنیادی مسائل سیکھنے کے لئے رابطہ کریں کلمہ نماز روزہ زکوۃ مسنون دعائیں نورانی قاعدہ
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@muftikhalidm.bsky.socialفلسطین کے نام پر امت کو دھوکا دینے کا ایرانی ڈرامہ بے نقاب دمشق کے اندر موجود بدنام زمانہ صیدنایا نامی جیل سے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے اہم ترین کمانڈر ابو جعفر الجلودی اور 67 مزید القسام بریگیڈز کے مجاھدین کو رہا کیا گیا جنہیں ایران کی سرپرستی میں قید کیا گیا تھا
Show Postاسلام آباد میں دھاوا بول کر غلیظ زبان استعمال کی گئی فسادیوں سے نمٹنے کے لیے حکومت کو انٹیلیجس اداروں کی بھرپور سپورٹ حاصل رہی۔ سپاہ سالار نے اسلام آباد پر لشکر کشی سے نمٹنے کے لیے ہمیں بھرپور تعاون فراہم کیا اللہ کے فضل سے یہ لشکر کشی دم توڑ گئی وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب
Show Post