zionistdictator.bsky.social
#FreePalestine
👤 Joined on 21 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zionistdictator.bsky.social"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
Show Postنہیں ، اوریجنل اکاؤنٹ رویے اور نظریات سے پہچانا جاتا ہے ۔ دوسرے یہ کہ اوریجنل اور معیاری اکاؤنٹ ہولڈرز chatting سے اجتناب برتتے ہیں۔
Show Postمنفعت ایک ہے اس قوم کا نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللّٰہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
Show Post