Asif Tanoli

Asif Tanoli

atanoli.bsky.social

👤 Joined on 17 November 2024

200

Followers

171

Following

39

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 19:17
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @atanoli.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

X Twitter or Blue sky app??

Show Post

ھزارہ یونیورسٹی مانسہرہ: پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ھزارہ ڈویژن کی تعارفی میٹنگ سینئر نائب صدر حمزہ خان سواتی کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ طلباء نے بھٹو ازم کو منظم قوت بنانے اور تعلیم و جدوجہد کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ #PPP #KhyberPakhtunkhwa

Show Post

بلا سیاسی تفریق میں آہستہ آہستہ سب کو فالو بیک دے رھا ھوں تحریک انصاف والے بھائیوں کو بھی ساتھ لے کر انہیں سمجھانا ضروری سمجھتا ھوں کہ ملک اور ملک سے جڑی ھر چیز سے وفاداری ضروری ھے ۔ یہ ملک ھمارا ھے ھم ھیں پاسبان اسکے۔ اس ملک کو ھم نے سجانا ھے اتفاق ،اتحاداور اخوت سے ان شاءاللہ پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Show Post
Bankay.mian
18 November 2024 13:08

ٹوئٹر پر دس لوگوں کو بیک وقت فالو کرتے تھے تو تین دن تک فالو کرنے پر ہیں بین لگ جاتا تھا تےایتھے فالونگ دی انی پئی ہوئی اے😂

Show Post

شب بخیر فی امان اللہ 🙏 فلسطینی بھائیوں 🇸🇩 کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں وہ انتہائی کربناک صورتحال سے گذر رھے ھیں ۔ اللہ تعالیٰ دشمن کو بھی ایسی گھڑی نہ دکھائے ۔ انکے لیے مالی مدد ، انکی طرف سے صدقہ ، انکے لیے دعائیں ۔ بالخصوص اپنی بساط کے مطابق انکے لیے عالمی سطح پر آواز اٹھانے کو فرض سمجھیں 🙏🥲🙏

Show Post

Select language

Install App

Install App