jani2369.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@jani2369.bsky.socialجس حنیف عباسی کو شیدا ٹلی کے مقابلے میں الیکشن سے باہر کرنے کے لئے رات بارہ بجے عدالت سے سزا کا غیر منصفانہ فیصلہ دلوا کر نااہل اور پاپندسلاسل کیا گیا۔ آج وہی حنیف عباسی ریلوے کا وزیر اور شیدا ٹلی دربدر ہے۔ واہ میرے مولا تیرا انصاف🙏
Show Postامام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : جسے علم سے محبت نہیں، اس میں کوئی خیر نہیں! (رواه ابن عساكر تاريخ دمشق، ١٥ /٤٠٧) #Pakistan #PakistanArmy
Show Postرانا ثناء اللہ پر کوئی بھی شخص منشیات کیس بنانے کے لیے تیار نہیں تھا FIA نے بھی معذرت کر لی تو عمران خان کی ضد تھی کہ اسے ہر صورت جیل بھیجنا ہے تاکہ یہ باہر نہ آ سکے پھر یہ ٹاسک فیض حمید نے پورا کیا اور 15 کلو منشیات ڈال کر گرفتار کر لیا گیا ابھی فیض حمید کو اس کا بھی حساب دینا ہے جاوید چوہدری
Show Post