khokharpti.bsky.social
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ
👤 Joined on 22 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khokharpti.bsky.socialہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا #IslamabadMassacre
Show Postکل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں #IslamabadMassacre
Show Postصدر پنجاب حماد اظہر کا تاریخی قافلہ درجنوں کشتیوں پر سوار ہوکر دریا پار کررہا ہے، پختون بھائیو ڈٹے رہنا پنجابی پہنچ رہے ہیں
Show Postاسلام آباد میں آج رات کسی طرح کا کوئی آپریشن نہیں ہورہا ۔ ذرائع اسلام آباد پولیس کو ریلکسیشن دینے کا فیصلہ، ذرائع پی ٹی آئی کے پاس 24 گھنٹے کا وقت ہے اس میں فیصلہ کرے احتجاج کہاں کرنا ہے ۔ ذرائع ڈی چوک کی طرف فلحال انے کی اجازت نہیں ہے ۔ اگر اگے تو حکومت بہت سختی سے جواب دے گی ۔
Show Postإِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ عبدالقادر خان شہید کا آخری دیدار💔
Show Post