rizwanmalikk.bsky.social
Age 24 single business books romance movies
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rizwanmalikk.bsky.socialکوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️
Show Postپاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے (حافظ حمد اللہ)
Show Post