saqibkpmln.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@saqibkpmln.bsky.socialاگر آپ کے دماغ میں تھوڑا سا بھی انتشار یا پاکستان کے لیئے نفرت ہے تو مہربانی فرما کر ہم سے تھوڑا دور رہیں نوازش ہوگی
Show Postپاکستان پر حملہ کیوں کیا جواب دو
Show Postبہت کم ہوتے ہیں میرے جیسے جو خود کو قصور وار ٹھراتے ہیں 🥺🍂
Show Postمظفرآباد پاکستان زیر انتظام کشمیر میں مظفرآباد کی ٹاوٹ انتظامیہ جو مرضی کر لے، لوگوں کو پرامن احتجاج سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ان اوچھے ہتھکنڈوں کے سامنے کشمیری عوام سرانڈر نہیں کرے گی۔ #RightsMovementAJK #AJKantiPeaceOrdinanceRejected
Show PostThis is good news. www.bbc.com/news/article...
Show Post