nowarid.bsky.social
اختلاف کیجئے یہ آپ کا حق ہے مگر دلائل کیساتھ کیونکہ ممکن ہے دلائل کی بنیاد پر یہ اختلاف اتفاق میں بدل جائے !
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nowarid.bsky.socialحکومت کا 31مارچ کے بعد افغان شہریوں کو گھر کرائے پر دینے والے مکان مالکان کے خلاف سخت کارروائی، بھاری جرمانہ اور ایک سال تک سزا کا فیصلہ
Show Postبلوچستان : عام لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لئے بی ایل اے کی جانب سے زرعی زمینوں میں لگائی گئی اینٹی پرسن مائنز کو ہٹایا جا رہا ہے۔ ہم بلوچستان کی خوشحالی کے ان دشمنوں سرکوبی جاری رکھیں گے انشاء اللہ
Show Postاٹک پل پر انکا انتظار ہو رہا ۔۔۔DPO صاحب پٹھان بھاگ رہے ہیں تن دیو ہن😂
Show Postتازہ دم اب "یکدم"کے موڈ میں ہیں😂
Show Postچیمپئنز ٹرافی کے بعد اسلام آباد کرکٹ اسٹیڈیم 🏟کی تعمیر کا کام شروع ہو جائے گا- چیئرمین CDA نے یہ بات ایک TV چینل پر بات کرتے ہوۓ بتائی- اسٹیڈیم کیلئے جگہ منتخب کر لی گئی ہے اور یہ CDA اور PCB کا مشترکہ پراجیکٹ ہوگا- یہی وجہ تھی کہ راولپنڈی اسٹیڈیم پر تزئین کے حوالے سے زیادہ سرمایہ کاری نہیں کی گئی-
Show Post