waheed87.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@waheed87.bsky.socialکیا تحریک اے انصاف سے منسلک خواتین کی عزت، عزت نہیں؟ کیا ہم اس قوم کی بیٹیاں نہیں؟ یاد رہے، اسلام میں خواتین کی عزت کو لے کر کوئی دوہرا معیار نہیں، مہر بانو قریشی
Show Postمردان: غ زہ میں جنگ بندی کے اعلان پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر مردان میں تشکر ریلی۔ ریلی سے امیر جماعت اسلامی ضلع مردان غلام رسول کا خطاب۔
Show Postپی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشتگری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو ! 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں ظلم و بربریت کی انتہا کی گئی دل افسردہ ہے نہتے پُرامن کارکنان پر سیدھی گولیاں برسائیں گیئں ۔
Show Post