alwayspakistan.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@portway.bsky.social@portway.bsky.social → @alwayspakistan.bsky.social"ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت جلد از جلد گرفتار شہریوں اور ہسپتالوں اور سردخانوں میں لائے گئے زخمی اور شہید افراد کا ڈیٹا شائع کرے اور ہسپتالوں اور سیف سٹی کا CCTV کیمروں کا ڈیٹا بھی محفوظ بنایا جائے تاکہ سچ قوم کے سامنے آئے" عمران خان
Show Postکل 24نومبر کو صبح 11بجے ڈی۔چوک کے لیے قافلہ عمرایوب خان کے ہریپور آفس سے خان برادرزکی قیادت میں روانہ ہوگا۔۔ #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall
Show Post24نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔ سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب
Show Post26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
Show PostBushra Imran Khan’s Important Message of Former PM Imran Khan regarding 24th Nov Final Call بشریٰ عمران خان کا 24 نومبر کی فائنل کال کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام WATCH LIVE: youtu.be/NIXr7MeJuFQ
Show Post