hashamba.bsky.social
بل مناوتی سوچ
👤 Joined on 18 July 2025
Followers
Following
Total Posts
@hashamba.bsky.socialThread: Laptop Buying Guide for Coding & Programming (2026) x.com/clcoding/sta...
Show Post#releasebalachbali #turbatunversityteacher #enforcedisappeared
Show Postبلوچستان میں تعلیمی اداروں کو فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بولان میڈیکل کالج میں پولیس طالبات کو زبردستی ہاسٹل خالی کرانے کے لیے مسلسل ہراساں کر رہی ہے اور انہیں حراست میں لینے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے لڑکوں کے ہاسٹلز کو سیل کر دیا گیا ہے #SaveBalochStudents
Show Postٹی وی چینلوں کا مکمل بائکاٹ کیا جائے اخبارات کا بائکاٹ فوجی فاؤنڈیشن کی مصنوعات کا بائکاٹ بلوں کی ادائیگی کا بائکاٹ.
Show Postکیا آپ جان گئےکہ اگر یہ لوگ بلیو ایریا ڈی چوک اسلام آباد میں اس طرح بے دردی سے گولیاں برسا سکتے تو یہ وزیرستان اور بلوچستان کے پہاڑوں میں کیا کیا نہیں کررہے ہوں گے۔
Show Post