adeelkhanj.bsky.social
PTI Pakistan Tarikhe Insaf My leader is Imran khan
👤 Joined on 15 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@adeelkhanj.bsky.socialبریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے ججز نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دی۔ وکیل صاحب ایک حلقے میں تو کچھ شفافیت آنے دیں، کیا آپ وہ بھی نہیں چاہتے؟ جسٹس عقیل عباس اس کیس میں فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد بالکل واضع ہے، کیسے 18 ووٹوں کو 218 اور 20 کو 205 کیا گیا ہے، جسٹس عرفان سعادت
Show Post