gup-shup.bsky.social
The most accommodating specie on this planet. چاہے جہاں بس جائیے
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@gup-shup.bsky.socialفخر پاکستان حدیقہ کیانی BBC کی 100 خواتین کی 2024 کی فہرست میں جگہ بنا کر عالمی سطح پر چمکیں۔ حدیقہ کیانی کی انسانی ہمدردی کے لیے لگن، خاص طور پر سیلاب کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا 370 گھر 2 مساجد بنوائی نہ چھچورا پن نا شو آف کیا بلکہ انتہائی خوش اسلوبی سے اپنا کام کیا
Show Postاور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾
Show Postوَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَكَانَ عِنْدَ رَبِّهِ مَرْضِيًّا اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم کرتے تھے اور اپنے پروردگار کے ہاں پسندیدہ (وبرگزیدہ) تھے سُورَةُ مَرۡيَمَ - 55
Show Postfriendship ho ya relationship, mera har ship hi titanic hai doob jaata hai.
Show Post