madihashahadv.bsky.social
Advocate , LLM Cyber Crime, Human Rights Defender, Pakistani 🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@madihashahadv.bsky.socialامریکی اور اسرائیلی لابیوں میں ہلچل صرف نظریاتی نہیں، گولڈ اسمتھ ہاؤس نے ڈالروں کی بوریاں بھی کھول رکھی ہیں ، لیکن جمائما کو جواب ہی سمجھنا چاہیے ، بڑا سے بڑا ملک بھی دوسرے ملک کی اسٹیلشمنٹ کے ساتھ بگاڑ پیدا کرنا افورڈ نہیں کرسکتا ، عالمی ، علاقائی اور مقامی سیاست کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں
Show Postپی ٹی آئی پنجاب کے ایم پی ایز کو 24 نومبر احتجاج کے لیے بندے لانے کا جو ٹارگٹ دیا گیا تھا انہوں نے وہ ٹارگٹ پورا کرنے سے ہاتھ کھڑے کر لیے ہیں، وسیم عباسی کی وی ٹاک میں گفتگو @ammarmasood.bsky.social
Show Postانٹرنیٹ،vpn کی بندش غلط پالیسیاں دیکھ کر ن لیگ پرغصہ آتا ہے،اپنے شہرکراچی کودیکھ کر پیپلز پارٹی پر غصہ آتا ہے۔ مگر جب تحریک انصاف جیسی فتنہ،دجالی،کرپٹ،گالم گلوچ جماعت اوراسکے کرپٹ فیشسٹ طالبان خان کو دیکھتا ہوں تو نا چاہتے ہوئے بھی ن اور پیپلز پارٹی پر غصہ ختم ہوجاتا ہے۔😇
Show Post