khan934.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khan934.bsky.socialاللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Show Postالسلام علیکم❣️ "اچھے لوگوں کی صحبت میں رہ کر ایک عام انسان بھی خاص بن جاتا ہے جیسے کہ پھولوں کی مالا میں رہ کر دھاگا بھی خوشبوں دینے لگتا ہے_"🤍✨📚 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🌻 صباح الخیر زندگی ❤️🦋
Show PostSalute to you 🫡
Show Postراولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
Show Post