saifbangash.bsky.social
عام آدمی جو اسلام کا بول بالا چاہتا ہے ایک پرسکون زندگی سب کے لیے
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@saifbangash.bsky.socialاس زندگی میں اتنی فراغت کسےنصیب اتنا نہ یاد آ کہ تجھے بھول جائیں ہم!!!
Show Postغلط کو مٹانے میں صحیح کو بنانے میں مشقت تو ہوتی ہے وقت کے اسیروں کو صبر کے دامن میں پناہ لینی ہے محنت مسلسل کرنی ہے
Show Postکسی کو زخم مت دینا ،خراشیں زندہ رہتی ہیں زباں سے وار مت کرنا ،صدائیں زندہ رہتی ہیں بس اک کردار ہے جو حشر میں جلوے دکھائے گا مثالی بن کے رہنا ہے مثالیں زندہ رہتی ہیں!!
Show Post