moinziakabeer.bsky.social

👤 Joined on 18 November 2024

667

Followers

715

Following

40

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 15:24
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @moinziakabeer.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

Waqar Gill.
22 December 2024 08:03

کچھ بتانے کی ضرورت نہیں دنیا جانتی کہ نواز شریف نے پاکستان کی ترقی کے لیے کیا کچھ کیا...!!!! باقی دن رات بغض نواز میں جلنے والے لاعلاج ھیں اللّٰہ تعالیٰ انہیں شفا دے....!!!!

Show Post
Kmalik
22 December 2024 08:03

‏یہ عمران محبوب وہ جو کور کمانڈر ہاؤس لاہور کا دروازہ کھلوا رہا تھا یوتھیے اسے ایجنسیوں کا بندہ کہہ کر اس کی ویڈیو پوسٹ کرتے رہے اس کو دس سال کی سزا ملٹری کورٹ سے ہوئی ہے مطلب بقول قوم یوتھ کے اب فوج نے اپنے بندوں کو ہی تل دیا پر یوتھیوں کی چیخیں کیوں بلند ہو رہی سمجھ سے بالاتر ہے

Show Post
PMLN
18 December 2024 12:21

‏"ہمارا کسان ہمارا مان" ⚡: وزیر اعلیٰ مریم نواز کے کسانوں کیلئے تاریخی اقدامات • سپرسیڈرز فراہمی پراجیکٹ • گرین ٹریکٹر سکیم

Show Post
PMLN
06 December 2024 09:15

♻: پنجاب کے صارفین فری سولر پینل سکیم کے لئے 8800پرایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں -بریفنگ ♻: صارفین کے ماہانہ بل پر درج ریفرنس نمبر اور سی این آئی سی نمبر سے ویری فکیشن کی جائے گی -بریفنگ ♻: سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم میں شفافیت کے لئے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی -بریفنگ

Show Post
PMLN
05 December 2024 18:11

‏وعدوں کی تکمیل، ایک اور سنگ میل! ✨ 5 دسمبر سے وزیر اعلیٰ پنجاب لائیوسٹاک کارڈ کا اجراء 🐄💳 📍 لائیوسٹاک کارڈ کی وصولی کے لئے محکمہ زراعت توسیع کے دفاتر سے رجوع کریں

Show Post

Select language

Install App

Install App