nadeem433.bsky.social
Everything possible if Allah with you.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nadeem433.bsky.socialصاحبِ اقتدار۔۔!! نوچیں مت، آرام سے کھائیں ہم مُردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جا رہے۔۔۔۔!!
Show Postتمام تر فسطائیت اور شیلنگ کا مقابلہ کرتے ہوئے کارکنان جی 9 پہنچ گئے اور اب #DChowk کی طرف جائیں گے۔ حوصلے بلند اور جذبہ عروج پر۔ یہ سب بہت عظیم لوگ ہیں ، ساری زندگی ان سب کے لیے دعا کروں گا۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #HistoryInTheMaking
Show Postہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں. بیرسٹر عمیر نیازی #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Show Post