sajjumalik.bsky.social
Pti Social media
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sajjumalik.bsky.socialاسلام علیکم ۔ جیسے آپ لوگوں نے یوٹیوب ، فیس بک اور ٹویٹر پر فالو کر کہ حوصلہ افزائی کی ہے یقین ہے انشاء اللہ آپ سب سکائی بلیو پر بھی ویسے ہی ساتھ دیں گے۔ آپ کی محبتوں کا منتظر ہوں۔ شکریہ ❣️
Show PostIf Any Person Wants To Help this needy Family He can Contact me on X twitter... Click here 👇 x.com/amalqa_?t=_0...
Show Postسابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات: "ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ اگر مذاکرات میں ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے بات ٹھوس انداز میں آگے بڑھتی ہے تو اسلام آباد میں ہمارا احتجاج celebrations میں بدل جائے گا۔
Show Postجس رب کو یوسف اتنا خوبصورت ہے اس کا محبوب کتنا خوبصورت ہوگا ۔۔❤️✨ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Show Postخزاں میں صرف پتے گرتے ہیں نظروں سے گرنے کا کوی موسم نہیں ہوتا
Show Post