yjtdr-p6uqj.bsky.social
👤 Joined on 08 January 2024
Followers
Following
Total Posts
@yjtdr-p6uqj.bsky.socialصدیق جانوں اور صابر شاکروں سے گرے، فرحان ورکوں اور حسن ایوبوں میں اٹکے صاحب لوگوں کے حسنِ انتخاب کے قربان جایئے ۔۔۔۔۔
Show Postبلوچ یکجہتی کمیٹی 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کراچی کوئٹہ اور کیچ میں مظاہرے کے پروگرام منعقد کرنے جا رہی ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
Show Postاگر مجھے یہ سمجھ آ جائے کہ میرے بار بار دیوار میں سر ٹکرانے سے دیوار نہیں ٹوٹے گی بلکہ ہر بار میرا سر ہی پھوٹے گا تو مجھے دیوار کے پار جانے کے لئے کوئی متبادل راستہ ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ وہ راستہ ممکن ہے فوری سمجھ نہ آ رہا ہو، لیکن غور کرنے کی ضرورت توہے
Show Postتربت میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شہید بالاچ بلوچ کی پہلی برسی کے دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار شروع ہونے سے پہلے بلوچ قومی ترانہ چلایا گیا #Balochistan
Show Post