naeemakhtar381.bsky.social
پاکستان میری پہچان 🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@naeemakhtar381.bsky.socialحافظ صاحب پی ٹی اٸ دے سب توں وڈے مراسی نوں پھاۓ لا کے اس للی دی خواہش پوری کر دیو۔ اخے سزاۓ موت نہیں دی بیرونی پریشر کام کر گیا مطلب مویا نٸ اکڑیا اے۔😜😜😜
Show Postپاکستان ایران کو حملے کا جواب دے تو وہ ایران کے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے پاکستان افغانستان کے حملے کا جواب دے تو وہ افغانستان کے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہے مدد امریکہ اسرائیل ، انڈیا سے لیتا ہے شیطان ہے نافرمان ہے ، بدزبان ہے ،وہ” کپتان ہے “ 👎
Show Postتحریک انصاف رینجرز فائرنگ کی ایک ویڈیو نہیں لگا سکی ❌️❌️ لیکن ہم آپ کو علی امین گنڈاپور کے ایک ساتھی کی خیبر پختونخواہ پولیس کے ذریعے سے 26 نمبر چونگی پر فائرنگ کی لائیو ویڈیو بمعہ ثبوت دکھا رہے ہیں۔ شئیر کریں تاکہ ان کو کچھ شرم آئے
Show Postتحریک انصاف کو بہت بہت مبارک باد ✌️✌️ ایک اور مردہ شخص زندہ ہوگیا۔ ارشد خان کو یہ لوگ 24 نومبر کو مار چکے ہیں لیکن وہ غریب آدمی ویڈیوز بنا بنا کر ڈال رہا ہے کہ میں زندہ ہوں، خدا کا واسطہ ہے کہ ایسے ہمیں رسوا نا کرو
Show Post