drimtiazawan84.bsky.social
Homoeopath by profession.keen to do poetry. Patriotic Pakistani Die heart fan of Imran Khan. Social Media Activist.
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@drimtiazawan84.bsky.socialامریکا کو پہنچنے والا نقصان ایران سے کہیں زیادہ ہوگا، ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
Show Postوزیر اعظم بتا رہا ہے کہ چیف اف آرمی اسٹاف کا شکریہ انہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والوں کو روک دیا آرمی چیف بتا رہا ہے کہ ہمارا کیا کام ہمیں تو وزیراعظم کی طرف سے حکم دیا گیا!!! علی امین گنڈاپور
Show Postآزاد کشمیر ۔ کوہالہ پل پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔
Show Postآزاد کشمیر میں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ میڈیا کی کوریج روک دیا گیا ہے۔ Copied.
Show Post