nazia20.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@nazia20.bsky.social🚨 پولیس پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے سب لوگ آپ نی حفاظت یقینی بنائے
Show Postحماد اظہر کشتیوں کے ذریعے دو دریا عبور کرنے کے بعد پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز اور ورکرز کے ساتھ قافلے لے کر اسلام آباد کی طرف آ رہے ہیں۔
Show Postپی ٹی آئی پنجاب کی ساری قیادت کو فارغ کر دینا چاہیے
Show Post🚨 عمران خان کے سیل کی تازہ ترین صورتحال عمران خان کو 6/6 کے ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے 36 گھنٹوں سے تھوڑی بہت واک کرنے کی بھی اجازت نہیں عمران خان بلکل محصور ہیں پاکستانیوں ڈٹے رہو اور عمران خان کو رہا کرواو
Show Post