pk-2-uk-2-us.bsky.social

👤 Joined on 19 November 2024

98

Followers

33

Following

1293

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 19 Kas 2024, 13:24
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @pk-2-uk-2-us.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

انصاف یوتھ ونگ کی ریجنل سے لے کر وارڈ لیول تک کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ انشاء اللہ جلد پورے پاکستان میں انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کا عمل دوبارا سے شروع کیا جائے گا۔

Show Post

"اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک کسی کو نہیں سونپا۔ ڈیل نہ پہلے کی نہ اب کروں گا۔ ڈیل کا خواہاں ہوتا تو 2 سال قبل ڈیل کر لیتا جس میں میرے خلاف کوئی بھی کاروائی نہ کرنے کے عوض دو سال کی خاموشی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔"

Show Post

‏”یہ چاہے جتنا زور لگا لیں، میں ان کی فسطائیت کے آگے نہ پہلے جھکا تھا، نہ ہی اب جھکوں گا" ‎#ناحق_قید_کے_600_دن

Show Post

‏ابھی حسان نیازی حیدرمجید اور دیگر لوگ جو ملٹری کسٹدی میں ان تمام سے ملاقات ہوئی ہے ،ماشاء اللہ ان تمام کا حوصلہ ،ہمت، جزبہ بلند پایا ،حسان ،حیدر سمیت تمام لوگ خود کی جگہ عمران خان کے بارے میں فکر مند پاۓ .دوٹوک پیغام دیا کہ خان کو کہے گا ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں !

Show Post

‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے #نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا

Show Post

Select language

Install App

Install App