shahani.bsky.social
👤 Joined on 07 February 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahani.bsky.socialدلوں کی الجھنیں بڑھتی رھیں گی اگر کچھ مشورے باھم نہ ھوں گے
Show Postگرین لاک ڈاؤن سے لاھور میں سموگ میں کافی حد تک کمی آئی ھے۔میری رھائش کے علاقہ میں ائیر کوالٹی 180ھے اور اسوقت چاند اور زھرہ چمک رھے ھیں۔امید ھے کہ دن بھرپور سورج والا ھوگا۔حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام کوبھی آلودگی پھیلانے والی حرکتوں سے اجتناب برتنا چاھیے
Show Postاسلام،پاکستان مخالف اور گالی گلو ،نازیبا کلمات والے خواتین و حضرات سے پیشگی معذرت کہ نہ ان کو فالو کرنا ھے اور نہ ھی ان کے فالو کی ضرورت ھے۔تہذیب اور شائستگی کے دائرے میں رھتے ھوے آپ کی سوچ اور خیالات کا احترام ھو گا تاھم متفق ھوناضروری نہیں!
Show Postجو فالو کرے گا۔انشااللہ اسے فالو بیک بھی ملے گا اور پوسٹ پر ری ایکشن بھی ھو گا۔تاکہ آپ لوگوں کی ریچ بڑھے اور آپ سب ترقی کریں،پھلیں پھولیں ملک اور قوم کی بہتری کے لیے کام کریں۔آمین
Show Postھم پاکستانیوں کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ جہنم کا وہ گڑھا جس میں پاکستانی ھوں گے وھاں داروغہ نہیں ھوگا کیونکہ ھم خود ہی ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ کر فرار ھونے کی کوشش ناکام بناتے رہیں گے۔ویسے بات تو سچ ھے مگر بات ھے رسوائی کی!
Show Post