zeeshan34.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zeeshan34.bsky.socialBlack Friday Deals #BlackFriday #Blacifridaydeals #bpackfridaysale #upto50 #sale #deals #discounts youtu.be/eOULc5qq7nE
Show Postکوئی پریشانی نہ پالیں، جو حاصل ہے اسی خوشی کو منانا سیکھیں۔ یہ لمحے، یہ کامیابیاں، یہ چھوٹی خوشیاں ہی تو زندگی کا اصل حسن ہیں۔ شکر گزار رہیے اور زندگی کو بھرپور انداز میں جینے کا فن سیکھئے، یہی تو اصل کامیابی ہے۔ ❤️
Show Postآج تم پھر بے حساب یاد آ رہے ھو نمبر بھی ہے، واٹس ایپ بھی ہے، یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پر، ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گے الفاظ بھی بہت ہیں، بلا بھی سکتی ہوں لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہی آج تم بہت یاد آ رہے ہو، بےحساب یاد آرہے ہو
Show Post