zahirkhan1122.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zahirkhan1122.bsky.socialوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا آرڈر آچکا ہے، کسی بھی قسم کے احتجاج کی ممانعت ہے، بالکل واضح کر دوں، کسی قسم کے احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی، سرکاری افسران سیاسی سرگرمی میں ملوث ہوئے تو سخت کارروائی ہوگی
Show Post