ajmaljanan.bsky.social
Journalist associated with TCM. Reader. Let's get (not) political.
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ajmaljanan.bsky.socialWe just hit 50,000 subscribers for Pakistonomy in YouTube! Thanks to everyone for tuning in and supporting our content! 🙏🏽🙏🏽🙏🏽
Show Postبکر پرائز جیتنے والے اس ناول کی کہانی ہر اس جگہ کی کہانی ہے جہاں یہ ہی صورتِ حال ہے۔ 2/2 #BookerPrize2023 #prophetsong youtu.be/SvtIEGJtPEs?...
Show Postپچھلے دنوں جب میں ترکی میں رومنوں کے شاندار قدیم شہر ایفیسس میں گھوم رہا تھا تو میرے ذہن پہ The Seven Sleepers of Ephesus یعنی اصحابِ کہف کا خیال بار بار آ رہا تھا۔ چونکہ ایک غار جو ان سے منسوب ہے اور جو اب بہت مخدوش ہے وہاں قریب ہی واقع ہے۔ اس پہ مجھے یوگوسلاو لکھاری دانیلو 1/2 کُش کی ہیبت طاری
Show Postکر دینے والی کہانی The Legend of the Sleepers یاد آئی تو میں نے اس تاریخی شہر کی کچھ فلم بندی کی اور پھر اس کہانی اور مصنف کی دوسری کہانیوں کے مشہور مجموعے The Encylcopedia of the Dead پہ تبصرہ کیا۔ یہ اس ولاگ #kitabdost میں پیش ہیں 2/2 https://youtu.be/POBNn4mkJlw?si=D1nqbX86NwCxXVNP
Show Post