anjum77.bsky.social
Anaesthetic 🥼🩺 #OROPHILE 🇵🇰 …….BUILDING EMPIRE 👑
👤 Joined on 24 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@anjum77.bsky.socialکوئی اپنا نہی ہے اپنے سوا دوسرا دوسرا ہی ہوتا ہے #اردو_زبان
Show Postکسی کتاب میں رکھ لے " گلاب" کر کے مجھے ۔ #قومی_زبان
Show Postتُو جو آیا تو گلابـوں سے گلی مہکی ہے ورنـہ یہ راسـتہ سـنسـان ہـوا کـرتا تھا تیرے جانے کا مجھے غم نہیں اتنا لیکن یار بس تُجھ پـہ بڑا مان ہوا کرتا تھا #اردو_زبان
Show Postعام سے چہروں پر بھی عشق اترتا ہے کہانیاں فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں🥀 #اردو_زبان
Show Post