ثاقب علی

ثاقب علی

saqib620.bsky.social

Software eng, interested in history, politics, sport's

👤 Joined on 18 November 2024

267

Followers

170

Following

18

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 19:04
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @saqib620.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

‏آج DG ISPR کے ان سچے اور کھرے الفاظ نے دل جیت لیا اصل مجرم معصوم عوام نہیں بلکہ وہ عناصر ہیں جو زہریلا پراپیگینڈا اور جھوٹ پھیلا کر عوام کو ورغلاتے ہیں، جب تک 9 مئی کے حقیقی ماسٹرمائینڈ کو سزا نہیں ہوگی، تب تک انصاف ممکن نہیں۔

Show Post

عمران نیازی شیطان نے *نوجوانوں کو اکسا کر پہلے 9 مئی کروایا اور پھر بولا کہ میرا ان نوجوانوں سے کوئی تعلق واسطہ ہی نہیں۔۔۔* قیادت نس گئی قوم یوتھ پھنس گئی *26 نومبر کو بھی نوجوانوں کو اکسا کر اسلام آباد پر حملہ کروایا اور حسب معمول قیادت نس گئی اور قوم یوتھ پھنس گئی۔*

Show Post

ورکنگ گروپ کو کبھی کشمیر میں جاری نسل کشی پر تشویش نہیں ہوئی لیکن پاکستان میں گولڈ سمتھ کے اثاثے پر گہری تشویش ہوگئی ہے اور ناظرین اسرائیل کا کسی بھی پاکستانی سیاستدان کیلئے مروڑ اٹھنا آپکو سمجھ آگیا ہونا۔۔

Show Post

عمران وہ شیطان ہے جس کے اپنے بچے برطانیہ میں عیاشیاں کر رھے ھیں اور برطانیہ کے یوتھیوں کی *کھوتا چھڑاؤ مہم* کے کسی اک احتجاج میں بھی شریک نہیں ہوئے۔۔۔🖐🏼 جبکہ اس اچھادھاری ناگ کے فتنہ کا شکار ہوکر پاکستان کے نوجوانوں نے اپنی زندگیاں تباہ کردیں

Show Post

نو منتخب امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ گیا ہے، رچرڈ گرینل کا ضمیر 2018 کے الیکشن چوری سے سیاسی انتقام کے سیاہ دور تک سو رہا تھا، فلسطینیوں کی نسل کشی پر رچرڈ گرینل کا مردہ ضمیر آج بھی غاصب صہیونیوں کے ساتھ ہے، خواجہ سعد رفیق

Show Post

Select language

Install App

Install App