syed2030333.bsky.social
ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا سب سے افضل جہاد ہے
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shah203333.bsky.social@shah203333.bsky.social → @syed2030333.bsky.socialآج جو گرفتاریوں سے بچ کر، اپنا قافلہ لیکر، تمام لکاوٹیں توڑتا ہوا ڈی چوک پہنچے گا وہ پی ٹی آئی کی مستقبل کی قیادت کا حصہ ہوگا۔ آج ہر انسان کی قابلیت اور بہادری کا امتحان ہے۔ #نومبر24_یوم_انقلاب
Show PostJameis Winston, in the snow globe, gets the cinematic treatment from NFL Films.
Show Postلاہور سے پہلا قافلہ روانہ ندیم بارا کی قیادت میں۔ عثمان حمزہ ، حافظ ذیشان بھی ہمراہ موجود
Show Postعمران خان کی فائنل کال پر سمجھ سے باہر ہے تحریکِ انصاف کے ایکس پر متحرک کارکن کیوں ٹویٹس کر رہے ہیں، میرا خیال تھا یہ سب تو میدان میں ہوں گے، لیکن ایکس پر ہی کمپرومائزڈ قیادت کے ٹویٹ کیے جا رہے ہیں۔ واللہ عجب معاملہ ہے
Show PostMother of Sialkot Sign of bravery. ❤️❤️❤️❤️❤️
Show Post