leojatti.bsky.social
Just another psycho…
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@leojatti.bsky.socialعمران خان بلکل بھی نہیں چاہتے کہ ان پر رحم کیا جائے اور انہیں چھوڑ دیا جائے۔ عمران خان 5000 دن بھی جیل رہنے کے لیے تیار ہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Show Postتحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی۔۔ یورپی یونین کے فوجی عدالتوں سے متعلق بیان پر اسحاق ڈار اورعرفان صدیقی کی تحریک انصاف پر چڑھائی کرنیکی کوشش۔۔تحریک انصاف پر ملک دشمنی کے الزامات
Show Postجو عوام کے سامنے سرینڈر نہیں کرتے انہیں پھر امریکہ جیسے ممالک کے سامنے ہتھیار پھینکنے پڑتے ہیں ۔۔۔ beggars can’t be choosers
Show Post