fakharsamtiah.bsky.social
@fakharsamtiah.bsky.social did:plc:ufnbuwopbm7q3cewh27fgeyt
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 1 264
- Abonnements
- 2 356
- Posts
- 28
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
fakharsamtiah.bsky.social (@fakharsamtiah.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 19 novembre 2024. Le compte a 1 264 abonnés, suit 2 356 comptes et a publié 28 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
One word for #ImranKhan!
Voir le postجب بھی شیعہ قوم کو زبح کیا جاتا ہے تو سب کو چپ لگ جاتی ہے شیعہ پاکستان کی سب سے مظلوم قوم ہے جن کو زبح کیا جائے تو بھی حکومتیں ادارے زبح کرنے والے ظالموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں تا کہ کسی کو ووٹ کسی کو طاقت مل جائے یہ خاموشی کبھی نہیں بھولے گی ادارے حکومتیں افرادسب یاد رہیں گے۔۔۔
Voir le postپارا چنار میں درجنوں شیعہ افراد کو پشاور جاتے ہوئے شہید کر دیا گیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں لیکن اس پر نہ صوبائی حکومت نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی کسی ادارے کا کوئی ردعمل آئے گا کیونکہ شیعہ قوم اس ملک کی مظلوم ترین قوم ہے جن کے لیے کوئی نہیں بولتا #StopShiaGenocide
Voir le postعمران خان کی ضمانت ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے بات ہو رہی ہے نہیں ہو رہی ہے یہ بحث صرف 24 نومبر کا ردھم توڑنے کیلئے ہے اس پر فوکس رکھیں 24 نومبر اسلام آباد اور بس #LetUsBreathe
Voir le postعمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔ عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.