msaadi.bsky.social
@msaadi.bsky.social did:plc:fi4nzzbqmitxet4gd4cpal6p
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 127
- Abonnements
- 15
- Posts
- 13
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
msaadi.bsky.social (@msaadi.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 18 novembre 2024. Le compte a 127 abonnés, suit 15 comptes et a publié 13 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
وہ تمہیں نئے نئے ڈراموں سے گمراہ کریں گے تم گولی کیوں چلائی کا سوال کرنا
Voir le postتم صرف لاش اٹھانے کے لیے ہو #سانحہ ڈی چوک#
Voir le postلیڈر صرف عمران خان ہے اس کے ایک اشارے پر عوام کی لاشیں بھی گریں اور مار بھی کھانے کو تیار ۔پارٹی کے میر جعفر اور میر صادق کے محاسبہ کی ضرورت ہے جو سالوں کی محنت کو صفر پر لا کر چھوڑتے ہیں۔اور پھر کارکن زیرو سے شروع کرتے ہیں اور 99 پر لاتے ہیں
Voir le postپہلی بات تو یہ ہے کہ خاتون نے بتایا کہ اُنھیں کسی ذریعہ سے پتہ چلا کہ باجوہ کو فون آیا ۔تو اس کا سوال تو باجوہ سے بنتا ہے کہ اُسے کس نے فون کیا اور اگر پٹواری سمجھتے ہیں کہ یہ سعودیہ پر الزام ہے تو پھر سعودیہ کو صفائی پیش کرنا چاہئے ۔یہ یہاں سب ال سعود کے مامے بنے ہوئے ہیں
Voir le postمثالیں اُن بزرگ ہستیوں کی جو تحفہ بھی قبول کرتے ہوئے اس بات کی جانچ کرتے تھے کہ تحفہ پیش کرنے والے نے کہیں کسی کا حق تو نہیں کھایا یا دریائے فرات کے کنارے اگر کتا بھی بھوک سے مر جائے تو خلیفہ وقت سے سوال ہوگا۔مگر آج منبر بلکل خاموش ہے
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.